ڈولفن سکواڈ :خاتون کی اشیا لوٹنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے خاتون سے پرس، طلائی ٹاپس،موبائل، نقدی چھین کر فرار ہونے والے ملزم کو ہاروں والا بازار سے گرفتارکر کے قبضہ سے چھینا گیا پرس، طلائی ٹاپس،موبائل، 16 ہزار 600 روپے کیش بر آمد کرلیا۔