متعدد غیرقانونی منی پٹرول پمپ سیل

ساہیوال (خصوصی رپورٹ)الیکٹرک بسوں کے مستقل سٹاپ نہ ہونے سے مسافرخوار،بس روٹس کے راستوں میں مسافر انتظار کرنے لگے۔ شہریوں کاکہناہے کہ الیکٹرک بسوں کے روٹس پر خوبصورت اور مستقل انتظار گاہیں بھی بنائی جائیں تاکہ مسافر سٹاپ پر آرام سے بیٹھ کر انتظار کرسکیں۔ انہوں نے کہاکہ جگہ جگہ سڑک کنارے مردوخواتین کی ٹولیاں کھڑی ہونے سے ٹریفک حادثہ بھی رونما ہوسکتاہے۔ الیکٹرک بسوں کے انتظار گاہوں پر روٹس کی معلومات اور اوقات کار بھی درج کئے جائیں۔