20 سالہ مناہل کا کزن کیساتھ نکاح ہوا تھا، احتشام نے فائرنگ کر دی
پاکپتن (خصوصی رپورٹ)گھریلو رنجش پر بھائی نے نوجوان بہن کوقتل کردیا، ذرائع کیمطابق نواحی گا ئوں 21 ای بی کوچھپر میں بھائی نے فائرنگ کر کے نوجوان بہن کو ابدی نیند سلا دیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ 20 سالہ مناہل کا کزن کیساتھ نکاح ہوا تھا،گھریلو رنجش پر احتشام نے فائر مار کر اپنی بہن مناہل کو ہلاک کر دیا،پولیس تھانہ صدر مصروف تفتیش ہے۔