واشنگٹن (آئی این پی )بھارت کو ایک اور سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا، امریکا نے دہلی پر واضح کر دیا کہ علاقائی امن و استحکام برقرار رکھا جائے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی سیکرٹری خارجہ امریکی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات میں مقاصد حاصل نہ کرسکے، امریکا نے بھارت پر کسی بھی قسم کی جارحیت سے گریز کرنے پر زور دیا۔