افغان وزیر خارجہ جلد 3 روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے

 اسلام آباد ( آن لائن )افغان عبوری وزیر خارجہ 2 سالوں میں پہلے مرتبہ جلد ہی اسلام  آباد کا دورہ کریں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ایک سفارتی ذریعے نے بتایا کہ امیر خان متقی جلد ہی پاکستان کا دورہ کریں گے، اس حوالے سے تاریخوں پر کام کیا جارہا ہے۔