اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج31 مارچ کو خواجہ سراؤں کا عالمی دن (انٹرنیشنل ٹرانس جینڈر ڈے آف وزیبلٹی) منایا جائے گا جس کے سلسلہ میں مختلف سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات منعقد ہوں گی۔ ان تقریبات میں خواجہ سراؤں کے حقوق، مساوات اور معاشرتی قبولیت کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جائے گی