اسلام آباد(آ ئی این پی)پاکستان سمیت دنیابھرمیں پولیس تعاون کاعالمی دن 7 ستمبر منایا جائے گا۔ اس سے قبل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے گزشتہ سال 16 دسمبر 2022 کو اس دن کے منانے کا فیصلہ کیا تھا، یہ فیصلہ انٹرپول کے انٹرنیشنل کریمینل پولیس کمیشن (آئی سی پی سی)کی صد سالہ تقریبات کو یاد گاربنانے کے حوالے سے کیاگیا تھا