دریائوں سے متعلق آگاہی کاعالمی دن آج منایا جائے گا

اسلام آباد(آ ئی این پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میںدریائوں سے متعلق آگاہی کاعالمی دن(آج) 14مارچ کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصدزیر سمند آبی حیات کو بچانے اور ماحولیات کو آلودگی سے بچانے کے حوالے سے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔دریائوں کے عالمی دن کے موقع پرملک بھر میں سیمینارز اور تقاریب کا اہتمام کیاجائے گا