جنرل ہسپتا ل پارکنگ کے سرکاری نرخ آویزاں

لاہور( خصوصی رپورٹ)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل کی ہدایت پر لاہور جنرل ہسپتال انتظامیہ نے شہریوں کی رہنمائی کے لیے مقررہ پارکنگ ریٹس نمایاں جگہوں پر آویزاں کر دئیے۔