جنرل ہسپتا ل ‘ڈیجیٹل حاضری کا نظام متعارف

لاہور(خصوصی رپورٹ)جنرل ہسپتال کی انتظامیہ نے مریض دوست ماحول کو فروغ دینے اور نظم و نسق کو م ئوثر بنانے کے لیے ڈیجیٹل حاضری کا نظام متعارف کرا دیا،جس سے نہ صرف مریضوں کی نگہداشت بلکہ ہسپتال کی مجموعی کارکردگی میں بھی نمایاں بہتری متوقع ہے۔