لاہور ( کرائم رپورٹر ) پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا جنرل ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی اور آ ئوٹ ڈور (بیرون مریضاں) میں دستیاب ادویات کی فہرستیں نمایاں طور پر فارمیسی کے باہر آویزاں کر دی گئی ہیں ۔ شیئر کریں: