ایس پی سِول لائنز چوہدری اثر علی کی کھلی کچہری

لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی سِول لائنز چوہدری اثر علی کی روزانہ کی بنیاد پر اپنے آفس میں کھلی کچہری کا سلسلہ جاری یے ایس پی چوہدری اثر علی نے عوام الناس کے مسائل سنے اور موقع پر حل کے احکامات جاری کییایس پی سِول لائنز چوہدری اثر علی کے مطابق کھلی کچہری میں عوام الناس کے درپیش مسائل سنے جا رہے ہیں، شہریوں کے مسائل کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں کھلی کچہری کا مقصد سفارشی کلچر کا خاتمہ اور عوام الناس کے مابین فاصلے کم کرنا ہیعوام الناس کے درپیش مسائل کے حل اور جان و مال  کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہیانصاف کی فراہمی اور قانون کی بالا دستی کو یقینی بنایا جا رہا ہے شہریوں کی حفاظت کے لئے  وقت موجود ہیں۔