مساجد کی صفائی پر عملہ تعینات

لاہور( خصوصی رپورٹ)شہر بھر کی تمام جامع مساجد میں بھی صفائی ستھرائی پر عملہ تعینات رہا،ایل ڈبلیو ایم سی سوشل موبلائزرز نے خطبات سے قبل جامع مساجد میں صفائی کے بارے میں اعلانات کرائے۔علما کرام نے دورانِ خطبات صفائی کی اہمیت پر زور دیا۔