لاہور ( خصوصی رپورٹ) لاہور پولیس نیگمشدہ کمسن بہن بھائی کو محض دو گھنٹوں میں بحفاظت والدین سے ملا دیا۔شاہدرہ ٹا ئون سے چھٹی کے بعد گھر واپس جاتے ہوئے دو سگے بہن بھائی راستہ بھٹک گئیتھے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026