لاہور (کرائم رپورٹر )لاہور میں ماں بچی کے گٹر میں گرنے کے واقعہ پر ایس ایچ او بھاٹی گیٹ کو معطل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں داتا دربار کے قریب ماں بچی کے گٹر میں گرنے کے واقعہ پر ایس ایچ کو معطل اور ڈی ایس پی کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیا گیا ہے