بھاٹی گیٹ پولیس کی کاوش ، بچے کو بحفاظت ورثاء سے ملا دیا

لاہور(کرائم رپورٹر)بھاٹی گیٹ پولیس بنی لاپتہ یتیم بچے کا سہارابھاٹی گیٹ پولیس کو عبدااللہ کے لاوارث ملنے کی 15 پر کال موصول ہوئی بھاٹی گیٹ پولیس لاوارث بچے کو بحفاظت تھانہ لے آئی پولیس کے مطابق عبدااللہ گھر سے ناشتہ لینے نکلا اور لاپتہ ہو گیاورثاء￿  کی تلاش کے لیے سیف سٹی کیمروں جدید ٹیکنالوجی اور ہیومین ریسورس سے مدد حاصل کی گئی بھاٹی گیٹ پولیس کی کاوش نے بچے کو بحفاظت ورثاء￿  سے ملا دیایتیم بھتیجے کے بحفاظت ملنے پر ورثا نے پولیس کا شکریہ ادا کیا اور دعائیں دی ایس پی سٹی نے ایس ایچ او بھاٹی گیٹ سمیت پولیس ٹیم کو شاباش دی ایس پی سٹی قاضی علی رضا کا کہنا ہے کہ عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت اولین ذمہ داری ہے