ڈاکٹر کو شوکاز نوٹس،وزیراعلی کے پی نے ایل آر ایچ انتظامیہ سے وضاحت طلب کرلی

پشاور(آئی این پی )وزیراعلی خیبر پختونخوا  سہیل آفریدی نے پروٹوکول کی خلاف ورزی پر ڈاکٹر سے وضاحت طلب کرنے پر ایل آر ایچ انتظامیہ سے وضاحت طلب کر لی۔وزیراعلی  کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ 20 روز پہلے کا ہے اور اسپتال کے ڈائریکٹر سے کسی قسم کی کارروائی نا کرنے کا کہا تھا۔وزیراعلی نے سوشل میڈیا پر وضاحت دی کہ ڈاکٹر سے غلط وضاحت طلب کرنے پر میں نے اسپتال انتظامیہ سے وضاحت طلب کی ہے