ساہیوال (خصوصی رپورٹ)لوڈر رکشہ کی ٹکر سے زخمی ہونیوالی خاتون ہسپتال میں چل بسی ۔نواحی گا ئوں52/5-Lکے قریب نامعلوم عورت سڑ ک کراس کررہی تھی کہ لوڈر رکشہ کی ٹکرسے شدید زخمی ہوگئی جسے ریسکیوعملہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال اوکاڑہ منتقل کیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔ ۔