لوڈر رکشہ درخت سے جا ٹکرایا،1شخص جاں بحق، 2زخمی

پاکپتن (خصوصی رپورٹ)تیز رفتاری اَنجام موت، تیز رفتار لوڈر رکشہ بے قابو ہو کر درخت سے جا ٹکرایا، حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر ذخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔