ٹرک تلے ہیلپر کچلا گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)سگیاں پل کے قریب ہیلپر اپنے ہی ٹرک کے نیچے کچلا گیاحادثے میں شکر گڑھ کا رہائشی 21 سالہ رفیع اللہ موقع پر دم توڑ گیا۔ذرائع پولیس کے مطابق ٹرک ریورس کراتے ہوئے رفیع اللہ حادثے کا شکار ہوا۔اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرکے مزیدتحقیقات جاری ہیں۔