تلونڈی (خصوصی رپورٹ)پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3منشیات فروشوں کو گرفتار کر کیڈیڑھ کلوسے زائد چرس اور37لٹرشراب بر آمد کرلی،پولیس نیکریک ڈا ئون کیدوران محمد ابرار سے1514گرام چرس ، احد نعیم سے 19لٹر دیسی شراب، جبکہ امجد سے 18لٹر شراب قبضہ میں لیکرتینوں کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔