شکرگڑھ (خصوصی رپورٹ)تھانہ صدرپولیس نے مختلف کارروائیوں میں 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 4کلو 20گرام چرس بر آمدکرلی اور مقدمات درج کر کے ضابطے کی کارروائی کا آغاز کر دیا ، ملزم عاصم الہٰی سے 1340گرام،ملزم قدیر احمد سے 1320گرام اور ملزم محمد اسحاق سے1360 گرام چرس بر آمد ہوئی۔