منشیات فروش گرفتار ، ڈیڑھ کلو چرس بر آمد

مصطفی آباد (خصوصی رپورٹ )پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے ڈیڑھ کلو چرس بر آمد کر لی،پولیس پارٹی نے اطلاع ملنے پر د فتوہ روڈ مسجد کے قریب چل پھر کر منشیات فروشی میں مصروف ملزم کاشف کو پکڑ لیا اور اس کے قبضہ سے 1500گرام چرس بر آمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔