ڈالے کی ٹکر،موٹرسائیکل سوارہلاک

موڑ کھنڈا(خصوصی رپورٹ) ہیڈ بلوکی روڈ پر وزیر پور چوکی کیقریب تیز رفتار ڈالے کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا، ریسکیو عملہ نے ضروری کارروائی کے بعد لاش پولیس کے حوالے کر دی، متوفی کی شناخت 45 سالہ عنصر شہزاد کے نام سے ہوئی ہے۔