لاہور(خصوصی رپورٹ )برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 483 تاہم شہرمیں550 روپے کلو تک فروخت ہو رہا ہے جبکہ فارمی انڈوں کی مقررہ قیمت 241 روپے درجن ہے ،مارکیٹ میں 260 روپے درجن دستیاب ہیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026