لاہور( خصوصی رپورٹ )برائلر مرغی کا گوشت 16 روپے مہنگا ہو گیا،قیمت میں اتارچڑھاو?کاسلسلہ جاری ،مارکیٹ میں گوشت 16 روپے اضافے کے بعد 482 روپے کلو ہوگیا۔ فارمی انڈے بھی ایک روپے اضافے کے بعد 310روپے درجن ہوگئے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026