لاہور( کرائم رپورٹر ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے کمی سے453روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے کمی سے313روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 350روپے فی درجن کی سطح پر پر پہنچ گئی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026