نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے شدید بارشوں کے بعد سلال ڈیم کے 4 دروازے کھول دیئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید بارشوں سے دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے، دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے پر ڈیم کے دروازے کھولے گئے شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026