تھانہ صدر پولیس کی کارروائی، 11 کلو منشیات بر آمد

 پاکپتن (خصوصی رپورٹ) ڈی پی او جاوید اقبال چدھڑ کی ہدایت پر تھانہ صدر پولیس کی کارروائی، منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کے دوران 11 کلو منشیات بر آمد کر لی گئی اور ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی گئی۔