تھانہ شاہکوٹ پولیس کی کارروائی ، اشتہاری گرفتار

چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ) تھانہ شاہکوٹ پولیس نے کارروائی کرتیہوئے کیٹیگری اے کا اشتہاری گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ساہیوال کی زیر قیادت ساہیوال پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری۔ تھانہ شاہکوٹ پولیس نے اشتہاری مجرم کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے کیٹیگری اے کے اشتہاری مجرم شبیر حسن کو پابندسلاسل کردیا۔