نوجوان نے سر میں گولی مار کر خودکشی کر لی

خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت 44 سالہ ریحان محمود کے نام سے ہوئی۔پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔
لاہور(کرائم رپورٹر)ہیئرکے علاقے عسکری 11میں مبینہ طور پر 44 سالہ شخص نے خودکشی کر لی۔بتایا گیا ہے کہ ہیئرسیکٹرڈی کے رہائشی نے مبینہ طورپرخودکوسرپرگولی مارکرخودکشی کی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت 44 سالہ ریحان محمود کے نام سے ہوئی۔پولیس نے موقع پرپہنچ کرتحقیقات شروع کر دیں۔