برطانیہ، گھوسٹ مریضوں کے سالانہ 838 ملین پاونڈز وصول

لندن (آئی این پی) برطانیہ میں  گھوسٹ مریضوں کے سالانہ 838 ملین پاونڈز وصول کیے جانے لگے۔ این ایچ ایس میں لاکھوں ایسے مریضوں کا انکشاف ہوا ہے، جو یا تو منتقل ہو چکے ہیں یا انتقال کر چکے ہیں مگر وہ جی پیز میں رجسٹرڈ ہیں اور جی پیز ان کی غیر موجودگی کے باوجود رقم وصول کر رہے ہیں