سیکورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران دونو ں جانب سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ7دہشت گرد ہلاک ہو گئے‘آپریشن خفیہ اطلاعات پر کیا گیا‘اس دوران دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا‘جس کے دوران پاک فوج کے کیپٹن نعمان سلیم اورپانچ جوان شہید ہوگئے