پاکپتن (خصوصی رپورٹ)کار کی زدمیں آکر نوجوان جاں بحق ہو گیا، چک 30 ایس پی میں کار کی راہگیر کو پیچھے سے ٹکر لگنے سے 28 سالہ نوجوان اللہ رکھا موقع پر ہی جان کی بازی ہارگیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026