ٹرین کی زدمیں آکر شہری ہلاک

لاہور(کرائم رپورٹر)لیاقت آباد کے علاقے میں نامعلوم 45سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا بتایا گیا ہے کہ لیاقت آباد میں نامعلوم 45سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے لاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے میں منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔