کارکی موٹرسائیکل کوٹکر،2بھائیوں سمیت 3افرادزخمی

نورکوٹ( خصوصی رپورٹ)پگالہ موڑ کے قریب دھند کے باعث کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ، حادثہ میں 21 سالہ عبد المجید، 22سالہ احتشام ،45 سالہ شکیل شامل ہیں ،زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔