موڑکھنڈا(خصوصی رپورٹ)وزیر اعلیٰ پنجاب کی ڈرگ فری مہم کے تحت تھانہ مانگٹانوالا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے2 ملزموں کو گرفتارکرکے ساڑھے 5 کلو سے زائد منشیات بر آمد کرکیمقدمات درج کرلیے، گرفتار منشیات فروشوں میں عبدالغفار عرف بودی اور یاسر عرف کانا شامل ہیں، ڈی پی او سید ندیم عباس نیکہاکہ منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کارروائیاں بلا امتیاز جاری ہیں۔