سیشن کورٹ‘قتل کیس کے 2ملزموں کو سزائیں

لاہور(خصوصی رپورٹ)ایڈیشنل سیشن جج سید نجف حیدر کاظمی نے قتل کیس کے دو ملزموں کو سزائیں سنا دیں،عدالت نے ملزم نور احمد کو سزائے موت اور ملزم اختر علی کو عمر قید کی سزا کا حکم سنا دیا ،عدالت نے ملزمان کو پانج پانچ لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم بھی سنایا۔