شیخوپورہ (خصوصی رپورٹ)صوبائی سیکرٹری ایل جی اینڈ سی ڈی نے چیف آفیسر ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹی احسن عنایت سندھو پیڈا ایکٹ کی سیکشن 6 کے تحت نااہلی اور بدانتظامی کی وجہ سے فوری طور پر معطل کرکے انہیں پنجاب لوکل گورنمنٹ بورد لاہور رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔