پاکپتن(خصوصی رپورٹ)تھانہ سٹی کے علاقہ 59 ای بی میں مدرسے کے 11 سالہ طالب علم فیضان پر قاری نے پلاسٹک پائپ، ٹھڈوں اور مکوں سے تشدد کیا،تھانہ سٹی پولیس نے قاری اشرف شیرازی کے خلاف متاثرہ بچے کے چچا آ دتہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ شیئر کریں:
ڈربن ٹیسٹ: ہیزل ووڈ کی شاندار بولنگ، آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 214 رنز سے ہرا ... 04:56 PM, 13 Oct, 2026