لاہور ( کرائم رپورٹر) میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور نے ڈیوس روڈ پر غیر قانونی طور پر قائم دکانوں کو مسمار کر دیا گیا۔ آپریشن کے دوران بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد ڈھانچوں کو ختم کر دیا گیا۔چیف آفیسر شاہد عباس کا کہنا تھا میٹروپولیٹن کارپوریشن غیر قانونی تعمیرات کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔