ٹرمپ انتظامیہ کو پہلا دھچکا،ایلون مسک نے خیرباد کہہ دیا،وائٹ ہائوس کی تصدیق

واشنگٹن (آئی این پی )الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا، سوشل میڈیا سائٹ ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک اور  امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی(ڈوج)کے سربراہ ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ کو خیر باد کہہ دیا ۔ایلون مسک نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 'حکومت کے خصوصی ملازم کی حیثیت سے انکا ٹائم ختم ہوگیا ہے۔ وہ صدرٹرمپ کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے موقع دیا کہ بے کار اخراجات کم کروں