مسقط(آئی این پی )عمان میں امریکا کے سابق سفیر رچرڈ شمیئرر نے کہا ہے کہ قطر اور پاکستان کی ثالثی کے نتیجے میں واشنگٹن اور تہران دوبارہ مذاکرات پر آمادہ ہوئے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ دونوں جانب سے حالیہ فوجی کارروائیوں کا سلسلہ فی الحال رک گیا ہے۔