قطر اپنے افسر کی ہلاکت، خود مختاری کی یقین دہانی پر معافی قبول کرسکتا ہے :امریکی میڈیا
واشنگٹن (آئی این پی )امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ قطرنے غزہ ثالثی کا عمل دوبارہ شروع کرنے کیلئے شرط رکھ دی ہے اور قطر اپنے افسروں کی ہلاکت، خود مختاری کی یقین دہانی پر معافی قبول کرسکتا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق قطر، جو حماس اور امریکا دونوں کا قریبی اتحادی ہے، طویل عرصے سے غزہ میں موجود اس عسکری گروہ اور تل ابیب کے درمیان ثالثی کا اہم کردار ادا کرتا آیا ہے