ٹرمپ تجربہ کار سیاست دان، اپنے فیصلے خود کرتے ہیں:روسی صدر

 نہیں لگتا  یورپی رہنمائو ں نے امریکی صدر کا یوکرین سے متعلق موقف تبدیل کیا ہے:ولادیمیر پوتن 
ماسکو(آئی این پی )روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ایک تجربہ کار سیاست دان ہیں اور اپنے فیصلے خود کرتے ہیں۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق  روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ نہیں لگتا کہ یورپی رہنمائو ں نے امریکی صدر ٹرمپ کا یوکرین سے متعلق موقف تبدیل کیا ہے، ہر رہنما اتحادیوں اور مخالفین کی رائے ضرور سنتا ہے لیکن فیصلہ خود کرتا ہے