لاہور(خصوصی رپورٹ) کراچی جانے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔کراچی ایکسپریس 4گھنٹے ،بزنس ایکسپریس ساڑھے 3گھنٹے اورقراقرم ایکسپریس ڈھائی گھنٹے تاخیر کا شکار رہی۔ شیئر کریں:
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی ... 04:00 PM, 28 Nov, 2026
برونسن ریڈ کی اچانک موت، انتقال کی ممکنہ وجہ سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں؟ 03:51 PM, 28 Nov, 2026