شیخوپورہ(خصوصی رپورٹ)مرید کے کے علاقہ بسراء کالونی میں بچہ پائو ں پھسلنے سے نہر میں گرگیا ،پانچ سالہ عثمان کے والد کے مطابق ان کے بیٹے کا پائوں اچانک سلپ ہونے سے وہ نہر میں گرگیا ، ریسکیو1122 کی غوطہ خور ٹیموں نے سرچ آپریشن شروع کرکے بچے کی تلاش شروع کردی ہے۔