5سالہ بچہ لاپتہ ،جواں سالہ لڑکی اغوا

قصور(خصوصی رپورٹ) پولیس تھانہ صدر قصور کے علاقہ نورشاہ ولی روڈ سے 5 سالہ طلحہ ولد عبدالرزاق لاپتہ ہوگیا،جس کی تلاش جاری ہے جبکہ پتی درگاہ دھرماراجہ جنگ کے رہائشی سابق سب انسپکٹر اصغر علی نے پولیس تھانہ راجہ جنگ میں مقدمہ درج کروایا کہ میری16سالہ نواسی کو نامعلوم ملزموں نے اغوا کرلیا ہے۔