بصیرپور (خصوصی رپورٹ )ہیروئن بر آمدگی کیس میں عدالت نے مجرم غلام قادر کو 10 سال قید کی سزا سنا دی۔خلیل احمد ایڈیشنل سیشن جج دیپالپور نے مجرم پر سوا لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔مجرم کو 2024 میں منڈی احمد آباد پولیس نے گرفتار کر کے ہیروئن بر آمد کی تھی۔