سیشن کورٹ ‘منشیات بر آمدگی، مجرم کو 14سال قید

لاہور( خصوصی رپورٹ)سیشن عدالت نے چھ کلو سے زائد منشیات بر آمدگی کیس میں ملوث مجرم زبیر احمد کو چودہ سال قید اور چار لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی، ایڈیشنل سیشن جج لاہور طاہر خلیل نے چھ کلو سے زائد منشیات بر آمدگی کیس کا فیصلہ سنایا۔